آج کا ریٹ
Pure Buffalo Milk
خالص بھینس کا دودھ
گائے / بھینس — روزانہ صبح تازہ فارم سے ڈیلیوری
ابھی دستیاب — آج کا تازہ دودھ
خالص گائے اور بھینس کا دودھ — روزانہ فارم سے براہ راست آپ کے دروازے تک
آج کے ریٹس
تمام مصنوعات 100% خالص اور معیاری — بلک آرڈر پر خصوصی رعایت
آج کا ریٹ
خالص بھینس کا دودھ
گائے / بھینس — روزانہ صبح تازہ فارم سے ڈیلیوری
دیسی دہی
گاڑھا، کریمی اور بغیر کسی ملاوٹ کے — روایتی انداز میں تیار
دیسی گھی
روایتی بلائی ہوا — خوشبودار اور اعلیٰ معیار کا خالص گھی
خصوصی آرڈر
تازہ کریم
خصوصی آرڈر پر — شادی و تقریب کے لیے بہترین بلک ریٹ دستیاب
نوٹ: ریٹس مارکیٹ کے مطابق تبدیل ہو سکتے ہیں۔ تازہ قیمت اور بلک آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں۔
ہم کیوں بہتر ہیں
ہمارا وعدہ — خالص معیار، جدید سٹینڈرڈز، خاندانی اعتبار
100% قدرتی — کوئی ملاوٹ نہیں، کوئی کیمیکل نہیں
روزانہ معیار کی جانچ — آپ کی صحت ہماری ترجیح
ٹھنڈا اور تازہ — صبح شام آپ کے دروازے تک
اپنے فارم سے — روزانہ تازہ دودھ صبح نکالا جاتا ہے
پچاس سال سے زائد کا تجربہ — سینکڑوں مطمئن خاندان
شادی و تقریب کے لیے خصوصی بلک آرڈر — بہترین ریٹ
رابطہ کریں
ہم سے آج ہی رابطہ کریں — آرڈر، ریٹ، یا کوئی بھی سوال